(رائٹر) اسرائیلی فورسز نے غرب اردن میں ایک فوجی کو چاقو مار کر زخمی کرنے والے فلسطینی کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔
فلسطینیوں نے مایوس ہوکر قابض
طاقت اسرائیل کے خلاف ایک سال سے سڑکوں پر حملے شروع کر رکھے ہیں کل سے اس میں اور شدت آگئی ہے۔
فوجی کو علاج کے لئے ہسپتال لے جایاگیا ہے۔